میں ایک FxPro SuperTrader کیسے بن سکتا ہوں؟ کسی تجربہ کار فرد یا کمپنی کو جس کی مضبوط ٹریڈنگ ہسٹری ہو اور جو SuperTrader لیڈر بننے میں دلچسپی رکھتے ہوں... more" />

Leaders

میں ایک FxPro SuperTrader کیسے بن سکتا ہوں؟

کسی تجربہ کار فرد یا کمپنی کو جس کی مضبوط ٹریڈنگ ہسٹری ہو اور جو SuperTrader لیڈر بننے میں دلچسپی رکھتے ہوں انھیں FxPro بزنس ڈیولپمینٹ ٹیم سے اس کارروائی میں رہنمائی کے لیے یہاں supertraderleader@fxpro.comرابطہ کرنا چاہیئے۔

دستی اور ملی جلی حکمت عملی فراہم کار کتنی رقم جمع /نکال سکتا ہے؟

دستی اور ملی جلی حکمت عملی فراہم کار کسی بھی وقت کتنی بھی رقم جمع کر سکتے ہیں اور نکال سکتے ہیں بشرطیکہ اس سے سرمایہ کاری کے مقررہ قواعد میں کوئی مداخلت نہ ہوتی ہو۔ اگر تمام فنڈز ختم ہو جائیں گے تو حکمت عملی فراہم کار کو FxPro SuperTrader پلیٹ فارم سے ہٹادیا جائے گا۔

Comments are closed.